: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حید رآ با د 25 ما ر چ ( ایجنسیز) ا یک ہفتہ سے لگا تا ر شد ید کمر کا درد اور و ز ن کی کمی‘ بخا ر اور ر ا ت کا پسینہ نکلنا صحت کیلئے تشو یش نا ک با ت ہے۔ ایسے علا ما ت ظا ہر ہو نے سے spinal tuberculosis ہو نے کا خد شہ ر ہتا ہے جو کہ تر قی یا فتہ مملک میں پچا س فیصد ر یکا ر ڈ کیا گیا ہے۔ ‘ Spinal tuberculosis کو pott spine بھی کہا جا تا ہے جو کہ ہند و ستا ن میں ز یا دہ پا یا جا تا ہے۔ انسا نو ں میں ٹی بی ہو نے کی اہم وجہ بکٹیر یا کا ہو نا
ہے۔ ور لڈ ہیلتھ آ ر گنا ئز یشن کے مطا بق ہند و ستا ن میں 2.2 ملیں ٹی بی کے مر یضو ں کی تعد اد ر یکا ر ڈ کی گئی ۔ ر یڑ ھ کی ہڈ ی کا ٹی بی پھیپڑ وں میں خو ن کے ذر یہ پھیلتا ہے۔ ٹی بی کے متا ثر ہو نے کی بعد پس آ جا تا ہے جو کہ vertebrae کو متا ثر کر دیتا ہے ‘ اگر تشخیص پہلے نہ کر ا لی جا ئے۔ ٹی بی کے مر یضو ں کو چا ہیے کہ وہ جلد تشخیص کر وا لیں تا کہ جلد اس بیما ری سے چھٹکا ر ا پا سکیں۔